سرگودھا کے حلقہ 45 این بی کے پٹواری دفتر مسلسل بند ہونے سے شہری پریشان ہیں۔
شہریوں کے مطابق پٹواری عزیر گزشتہ ایک ماہ سے دفتر نہیں بیٹھ رہے تھے۔
ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے عزیر کو برطرف کرکے حلقے کا چارج گرداور نوید الاسلام کو دے دیا، لیکن چار روز گزرنے کے باوجود دفتر بند ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ جب بھی نوید الاسلام سے رابطہ کیا جاتا ہے تو ان کا موبائل فون بند ہوتا ہے اور شام 4 بجے کے بعد آن کیا جاتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے گزارش ہے کہ معاملے کا نوٹس لیں اور دفتر میں عملے کی حاضری یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔Use the edit icon to pin, add or delete clips.سرگودھا کے حلقہ 45 این بی کے پٹواری دفتر مسلسل بند ہونے سے شہری پریشان ہیں۔
شہریوں کے مطابق پٹواری عزیر گزشتہ ایک ماہ سے دفتر نہیں بیٹھ رہے تھے۔
ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے عزیر کو برط
2026-11-11 13:29:30
1
To see more videos from user @toon_melo, please go to the Tikwm
homepage.