@incomplete_without_maa: امی! آپ کے جانے کے بعد دل کا وہ حصہ ہی مردہ ہو گیا ہے جو دوسروں کے رویوں سے تکلیف محسوس کرتا تھا... اب کوئی آئے یا جائے، کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ جس کے جانے سے دنیا لٹی تھی وہ آپ تھیں 🥺🥀💔 #fyp #billionviews #deepline #missyoumaa #brokenheart