@maan16.6: "اگر میرے بارے میں معلومات نہیں رکھتے، تو بہتر ہے کہ اپنی زبان پر لگام دو۔ میں عمر یا رشتے کا لحاظ نہیں کرتا جب بات اپنی خودداری اور عزتِ نفس پر آ جائے۔ خاموشی کو میری کمزوری مت سمجھنا، کیونکہ شیر جب پیچھے ہٹتا ہے تو وہ زیادہ خطرناک وار کرنے کی تیاری کر رہا ہوتا ہے۔" #LionAttitude #UrduQuotes #SelfRespect #ViralPoetry #TrendingNow