@mainshahzaib20666: تم زندگی میں ذرا دیر سے آئی۔ مگر یوں لگا جیسے دل کو صدیوں سے بس تمہارا ہی انتظار تھا۔تمہارے آنے سے پہلے زندگی صرف سانس لینے کا نام تھی۔پر اب محسوس ہوتا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔تمہاری محبت نے میری روح کے ان حصوں کو بھی چھو لیا ہے۔جن سے میں خود بھی ناواقف تھا۔اب تو عالم یہ ہے کہ میر ہر دن، میری ہر سوچ اور میری ہر دعاصرف تمہارے نام سے شروع ہو کر تمہی پر ختم ہوتی ہے۔ کچھرشتے واقعی وقت اور حالات کے محتاج نہیں ہوتےوہ تو بس کائنات کا ایک خوبصورت فیصلہ ہوتے ہیں۔جو دو روحوں کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے نام