@arrogantwriter0: اس تصویر میں ایک بہت گہری بات سمجھائی گئی ہے کہ بھروسا کرنے میں بھی احتیاط کرنی چاہیے، کیونکہ بعض اوقات اپنے بھی تکلیف دے جاتے ہیں۔ جس طرح انسان کی زبان کو کاٹنے والے دانت بھی اسی کے اپنے منہ میں ہوتے ہیں، اسی طرح زندگی میں کبھی کبھی ہمارے اپنے قریبی لوگ بھی ہمیں تکلیف پہنچا دیتے ہیں۔ سبق: ہر کسی پر آنکھیں بند کرکے بھروسا نہیں کرنا چاہیے۔ چاہے کوئی کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، لوگوں کو سمجھنے اور ان پر اعتماد کرنے میں احتیاط ضروری ہے۔ کیونکہ بعض اوقات چوٹ دشمن نہیں، بلکہ اپنے ہی دے جاتے ہیں۔ ❤️🩹 #virallllll #xyzabc #fffpppppyyyy #50kkkkk #virallllllllll