مین نے سرسوں کا بیج ڈالا تھا اپنی زمین میں لیکن چیونٹاں اور مکوڑے بیج لے گئے اکثر اب سرسوں میری سوچ سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں کچھ نہیں ہوتا جس چیز کا رزق اللّٰہ پاک نے جہاں لکھا ہے وہ انہیں مل کے رہتا ہے
2026-11-09 11:42:48
280
queen 👑 :
apky Naseeb kahe nai jaty AP fikar nai kary
2026-11-09 09:55:46
197
Ali :
بھائی میری بات کا یقین کرو کچھ بھی نہ کرو ان کو ان کو کھانے دو ان کے کھانے سے اپ کا رزق کا ایک دانہ بھی کم نہیں ہوگا یہ عقیدہ اپنے اللہ پہ رکھو انشاءاللہ تعالی کچھ بھی نہیں ہوگا
2026-11-09 13:15:38
17
Emaany🍒 :
اللّٰہ کے حکم کے بغیر تو کوئی کچھ بھی نہیں کر سکتا🤌🤭
2026-11-09 12:11:17
77
Ameer Ch7408 :
میرے دادا کہا کرتے تھے کہ جانوروں پرندوں کے لیے بیج زیادہ ڈالا کرو کبھی نقصان نہی ہوگا
2026-11-09 12:19:53
55
@Anmol Malik :
ya apni qismat Khaty ha
2026-11-09 12:21:34
8
@Usman lughvi :
Jo naseb m hoga mil jy ga don’t worry
2026-11-09 13:22:51
0
aliraza :
is ka hal ye h k 10kg on k liy ziyada dall do
2026-11-09 12:49:48
1
Arham💖🫀 :
bhai inka koi hal nhi hy wo apna naseeb kha raha hy
2026-11-09 05:04:33
72
Rizwan Dahri. :
4 number aur 6 number. [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-09 12:49:44
1
gumname 313 :
nalki KY dhagy bhsnd do 100 % razalt myly ga
2026-11-09 12:54:15
1
محمد راشد بشیر :
دیکھنے میں کام تو برا ہی کر رہا ھے۔پر۔۔۔۔۔۔اک بات بتا دیتا ھوں کہ جب گندم بجائی کرو تو ان کے لیے 2...3 کلو بیج اضافی ڈال دیا کرو ۔۔۔یہ جتنا بھی کھا جائیں نقصان محسوس نہیں ہو گا ۔نہ زہر لگاؤ نہ ہی وٹے مارنے کی ضرورت۔۔۔۔🥰برکت اللہ تعالیٰ کے پاس ھے🤲🤲🤲
2026-11-09 11:00:20
38
sardar999 :
isko isky hall py Chad do
2026-11-09 12:25:59
0
#SYED_Qasim_RAZA :
یہ پرندے اپنی قسمت کا رزق تلاش کرتے ہیں جو آپ کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے وہ آپ تک پہنچا دیا جائے گا بے فکر رہیں
2026-11-09 10:03:50
30
رائے عمر فاروق فیضی ملیکا کھرل :
Respect the Nature And Nature give you more 🥰
2026-11-09 12:34:08
1
user3747188628712 :
اتنے بڑے کھیت میں لاکھوں کروڑوں اربوں بیجوں میں سے کتنے ہی کھا جائیں گے یہ ۔؟جو ان کہ نصیب میں ہو گا وہی کھائیں گے
2026-11-09 11:26:14
5
Àwàn :
patkhy
2026-11-09 12:54:32
1
Abdul Ghafar :
اس کا کوئی حل نہیں ہے بھائی دو چار دن کے لیے ۔
بسترا بوری لے کے زمین میں چلے جاؤ
2026-11-09 11:27:17
6
𝑺𝒂𝒍𝒎𝒂𝒏_𝑨𝖘𝖍𝖗𝖆𝖋 ²⁴² :
جو مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا کھیتی باڑی کرتا ہے،
پھر اس میں سے کوئی انسان، پرندہ یا جانور کھا لے،
تو وہ اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے۔
(صحیح بخاری و صحیح مسلم میں ہے)
2026-11-09 12:50:29
22
Ladla Foji🥷 :
جو نصیب میں نہی وہ کبھی نہی ملتا
2026-11-09 09:51:38
6
(امتیاز راجیکا مانگٹ ) :
پانی لگا دے ا
2026-11-09 12:43:54
1
چوہدری حسن تارڑ ❤️🩹🥃 :
Bhai shapeer lashkna bano
2026-11-09 13:09:05
0
Malik Abdul :
bhai pani lagao fasal koo
2026-11-09 12:46:12
1
💘 Ahmad Gondal ♥️ :
ye apka sdka hy janab
2026-11-09 12:54:44
1
To see more videos from user @chaudhary_zari_farm_69, please go to the Tikwm
homepage.