[💖] ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا؟
محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا؟
اور یہ جو تم سن رہے ہو اتنی غور سے میری شاعری
تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا؟
2026-11-09 15:07:36
44
Asir Mughal.R :
*ہوگا تجھے افسوس جب ہم نہ ہوں گے 🥹*
*تیری آنکھوں سے آنسو کم نہ ہوں گے😭*
*بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے😔*
*ہم جیسے بھی ملیں گے لیکن ہم نہ ہوں گے💔😭*
knan mughal😳😳
2026-11-09 13:45:01
24
tayyab majeed :
wo Khush hai parr shayad humse nahi wo naraaz hai parr shayad humse nahi Kon kehta hai ki uske Dil Mai mohabbat nahi mohabbat hai parr shayad humse nahi
2026-11-09 17:16:54
0
Fatima official111 :
مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں، میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں۔
جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے، آج میں اُس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں۔
کیسے بیان کروں میں اپنی درد جدائی میں اپنا محبوب اس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں۔
2026-11-09 08:44:21
33
Uzman Ali🥰 :
ider ma os Ka gam ma mar rha ho or what rishta ki bat ho rhi ha 🥹
2026-11-09 17:49:28
0
💞chan zaib 8888💞 :
very kml ho ji[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-09 17:42:28
0
💔💔 sherry 💔💔 :
"ہم نے ہر درد کو ہنس کر چھپایا ہے،
ہر آنسو کو آنکھوں میں ہی دبایا ہے،
لوگ پوچھتے ہیں آخر اتنے خاموش کیوں ہو؟
کیا بتائیں، جسے دل سے چاہا،
اسی نے ہمیں تنہا ہونا سکھایا ہے۔ 💔
2026-11-09 16:10:40
9
𝙪𝙢𝙢𝙚 𝙧𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙬𝙧𝙞8𝙚2 :
💔🍂:
مجھ سے بھی زیادہ پیار کرتا تھا کیا وہ پنکھے سے لٹکی ہوئی بیٹے کی لاش سے پوچھتی رہی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭💔
2026-11-09 17:31:18
7
KashiiBloch :
ہم اُس کی محبت میں اتنے اندھے ہو گئے تھے
جناب
اُس نے ہمیں سینے سے لگا کر ہی مار دیا
2026-11-09 16:12:17
7
♥️ Danish ♥️ Shahzad ♥️ :
کوئی نہیں تھا میری لاش پہ رونے والا
میرا قاتل ہی رو پڑا مجھے تنہا دیکھ کر
2026-11-09 17:55:37
6
♛ 𝑺𝒉𝒂𝒓𝒂𝒇𝒂𝒕 𝑨𝒍𝒊 ♛ :
تو عرض ہے کہ
محفل میں چل رہی تھی میرے قتل کی تیاری،
ہمیں دیکھا تو سب بولے بڑی لمبی عمر ہے تمہاری۔
خاموش رہا ہمارا نیکی پر زمانہ،
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بولنے لگے۔
❤️🩹💔
2026-11-09 08:52:09
10
Ishfaq ⚔️خـــــــان :
تم بھی غالب کمال کرتے ہو آنکھیں ملا کر خود سے سوال کرتے ہو
2026-11-09 08:26:54
14
WaseemJammu :
Tgdbcxbd
2026-11-09 15:35:39
0
꧁༒☬ DANGER × SIGMA ☬༒꧂ :
😳جنازہ میرا اٹھ رہا تھا 🪦
پھر بھی تکلیف تھی اسے آنے میں 🚶♀️غالب! 🥀
بے وفا گھر میں بیٹھی پوچھ رہی تھی 🏡
اور کتنی دیر لگے گی دفنانے میں۔ ⏳
2026-11-09 09:06:55
11
꧁ SAD ★꧂ :
🌹* جس کا انتظار ہے اسے خبر تک نہیں
✨* اس کی زبان پر میرا ذکر تک نہیں
🌾* یکطرفہ محبت میں بس یہی کمی ہے
💔* ایک تڑپتا ہے دوسرے کو قدر تک نہیں 💔 { H } 💔
2026-11-09 09:26:54
10
Qasir Khan :
> ہم بنے ہی تھے تباہ ہونے کے لیے،
> تمہارا ملنا تو بس ایک بہانہ تھا۔
2026-11-09 17:53:44
2
Hamza Khan :
کسی کو کیا بتائیں کتنے اداس ہم،
بس مسکرا دیت ہیں جب برباد ہےہم
2026-11-09 16:16:21
3
𓆩🌸𝑩𝑹𝑶𝑲𝑬𝑵شــہــزادی🍂𓆪 :
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے 🌺
ہم جو کہتے کر بھی سکتے تھے 💔
تم جو بچھڑے یہ بھی نہ سوچا 😓
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے 💔
2026-11-09 08:47:00
7
👻Ahsan Jan☣️ :
مہیں وفا کا خزانہ تھا❤️🩹
وہاں بیوفاؤں کا زمانہ تھا💔
أخرکار وہ شخص بھی بے وفا نکلا 🥹
جس شخص کا میں دیوانہ تھا💔😔
2026-11-09 18:07:57
10
★ᴮᴼˢˢ ᭄J꙰O꙰K꙰E꙰R꙰࿐★ :
:😳جنازہ میرا اٹھ رہا تھا 🪦
پھر بھی تکلیف تھی اسے آنے میں 🚶♀️غالب! 🥀
بے وفا گھر میں بیٹھی پوچھ رہی تھی 🏡
اور کتنی دیر لگے گی دفنانے میں۔ ⏳
2026-11-09 15:11:13
3
Fàlâh Rîzvì ❣️ :
یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر...!*
*لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں ❤️🩹*
2026-11-09 09:03:10
3
Rao Azam Z 💝 :
khareed rha tha bazar e ishq sy mohabat ki chader 💔❤️🔥💘
hajoom sy awaz aye kafan bhi laty chlo aksar yar bewafa hoty hain@😏😳🥹🥺
2026-11-09 09:37:07
2
Junaid 💕💕❤ kolasta :
2026-11-09 08:51:09
2
ᏗᎴᎶᏂᏗᏁ🥹 ᏗᎴᎶᏂᏗᏁ :
اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو
نمک زخموں کی دوا ھوتا😩😩😩😩😩😩😩😩
2026-11-09 17:32:13
1
Tasawar Abbas :
♥️خدا کرے آپ کو کبھی کوئی غم نہ ملے♥️♥️خوشی اور ہنسی ہر دم ملے ♥️♥️جب بھی کوئی غم آپ کی طرف آئے♥️♥️اسے راستے میں ہم ہی ملے♥️
2026-11-09 18:12:01
1
To see more videos from user @zehnimareez747, please go to the Tikwm
homepage.