@laosoriotips: #epais #lashserum #bfcm #scalpampulle #dia14conepais

Nathallie Osorio
Nathallie Osorio
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 04:53:28 GMT
663
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @laosoriotips, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

💫 *✨ درودِ ابراہیمی کے فیوض و برکات اور روح پرور مشاہدات ✨* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* حضرت صاحب! امید ہے آپ بالکل خیریت سے ہوں گے۔ حضرت صاحب! درودِ ابراہیمی کی برکت سے اللہ پاک کی طرف سے بہت فیوض و برکات نازل ہو رہے ہیں۔ اللہ پاک کا میں جتنا شکر ادا کروں اتنا کم ہے۔ پوری زندگی ہر لمحے ہر سانس صرف شکر ادا کرتا رہوں تب بھی حق ادا نہیں ہو سکتا۔ حضرت صاحب کہاں سے شروع کروں کہاں ختم کروں، بیان نہیں کر سکتا۔ 😭 بس مختصراً یہ ہے کہ جیسے ہی درودِ پاک شروع کرتا ہوں تو مختلف انداز، مختلف مناظر نظروں کے سامنے آتے ہیں، روزہ پاک کی بار بار زیارت ہوتی ہے۔ اور ایک دن ایسا ہوا کہ ایسا محسوس ہوا کہ آپ اور امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور میرے والدِ محترم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جن کا 2018 میں وصال ہو چکا ہے، آپ سب میرے ساتھ شریک ہیں اور روزہ پاک کے سامنے کھڑے ہو کر سلام عرض کر رہے ہیں اور میرے سر پر خوبصورت پگڑی بندھی ہوئی ہے۔ 🥹 اور اس کے بعد جیسے میں نے اس دن عرض کیا تھا کہ پانچ بزرگ ہیں جن میں سے آپ کی پہچان ہو سکی، داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ، پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ، امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور آپ، میرے چاروں طرف بیٹھے ہوئے ہیں جیسے میں محفل کے انداز میں درود شریف پڑھتا ہوں ویسے ہی محفل کے انداز میں سب شریک ہیں اور پھر کھڑے ہو کر ایک سفید چادر بالکل چمکدار، اس کو میرے چاروں طرف جیسے ایک دیوار کی شکل میں حصار کی شکل میں پھیلا دیتے ہیں اور مجھے اس کے اندر لے لیتے ہیں۔ 😭😭 حضرت صاحب! کل تو ایسے محسوس ہوا جیسے سرکار ﷺ جلوہ افروز ہیں اور کثیر تعداد میں بزرگان تشریف فرما ہیں۔ میں اپنی قسمت پہ بہت نازاں ہوں، بہت شکر ادا کرتا ہوں: *
💫 *✨ درودِ ابراہیمی کے فیوض و برکات اور روح پرور مشاہدات ✨* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* حضرت صاحب! امید ہے آپ بالکل خیریت سے ہوں گے۔ حضرت صاحب! درودِ ابراہیمی کی برکت سے اللہ پاک کی طرف سے بہت فیوض و برکات نازل ہو رہے ہیں۔ اللہ پاک کا میں جتنا شکر ادا کروں اتنا کم ہے۔ پوری زندگی ہر لمحے ہر سانس صرف شکر ادا کرتا رہوں تب بھی حق ادا نہیں ہو سکتا۔ حضرت صاحب کہاں سے شروع کروں کہاں ختم کروں، بیان نہیں کر سکتا۔ 😭 بس مختصراً یہ ہے کہ جیسے ہی درودِ پاک شروع کرتا ہوں تو مختلف انداز، مختلف مناظر نظروں کے سامنے آتے ہیں، روزہ پاک کی بار بار زیارت ہوتی ہے۔ اور ایک دن ایسا ہوا کہ ایسا محسوس ہوا کہ آپ اور امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور میرے والدِ محترم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جن کا 2018 میں وصال ہو چکا ہے، آپ سب میرے ساتھ شریک ہیں اور روزہ پاک کے سامنے کھڑے ہو کر سلام عرض کر رہے ہیں اور میرے سر پر خوبصورت پگڑی بندھی ہوئی ہے۔ 🥹 اور اس کے بعد جیسے میں نے اس دن عرض کیا تھا کہ پانچ بزرگ ہیں جن میں سے آپ کی پہچان ہو سکی، داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ، پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ، امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور آپ، میرے چاروں طرف بیٹھے ہوئے ہیں جیسے میں محفل کے انداز میں درود شریف پڑھتا ہوں ویسے ہی محفل کے انداز میں سب شریک ہیں اور پھر کھڑے ہو کر ایک سفید چادر بالکل چمکدار، اس کو میرے چاروں طرف جیسے ایک دیوار کی شکل میں حصار کی شکل میں پھیلا دیتے ہیں اور مجھے اس کے اندر لے لیتے ہیں۔ 😭😭 حضرت صاحب! کل تو ایسے محسوس ہوا جیسے سرکار ﷺ جلوہ افروز ہیں اور کثیر تعداد میں بزرگان تشریف فرما ہیں۔ میں اپنی قسمت پہ بہت نازاں ہوں، بہت شکر ادا کرتا ہوں: *"میں اس کرم کے کہاں تھا قابل، حضور ﷺ کی بندہ پروری ہے"* 😭😭😭 اور حضرت صاحب! آج ایسے محسوس ہوا امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اور آپ اور باقی بزرگان ہاتھ میں سبز رنگ کی چادر جو کہ سنہری جالیوں کے اندر قبرِ انور ﷺ پر سبز پردے کی شکل میں ہے جس پر جگہ جگہ گولڈن کلر میں "محمد رسول اللہ ﷺ" لکھا ہوا ہے، اسے میرے سر پر اُڑھا رہے ہیں۔ میری اس وقت کی کیفیت میں بیان نہیں کر سکتا۔ 😭 اور کل امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے مجھے گلے سے بھی لگایا اور اپنے ساتھ بٹھایا اور بھی بہت کچھ ہے جو میں بیان نہیں کر سکتا، الفاظ میرا ساتھ نہیں دے رہے۔ حضرت صاحب! اللہ پاک کا اتنا کرم، اتنا کرم مجھ گناہ گار پر، بدکار پر۔ 😭😭 اللہ تیرا بہت شکر ہے، بہت شکر ہے، بہت شکر ہے، بہت فضل ہے مالک! 😭 اور جب میں تسبیح پڑھتا ہوں تو ایسے محسوس ہوتا ہے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے محسوس ہو رہے ہیں۔ اور آج تو ایسے بھی لگا کہ امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اپنی گاڑی میں مجھے سوار کر کے، عمران بھائی اور آپ بھی گاڑی میں سوار ہیں، عمران بھائی گاڑی ڈرائیو کر رہے ہیں اور مجھے گاڑی میں بٹھا کر ہم مدینہ شریف لے گئے ہیں، صاف واضح منظر نظر آ رہا تھا روضہ پاک اور مدینہ شریف کی سڑکیں۔ 😭😭 *حضرت صاحب میرے لیے خصوصی دعا فرما دیں کہ اللہ پاک درودِ پاک پر استقامت نصیب فرمائے اور مزید فیوض و برکات نصیب فرمائے اور آخری سانس تک:* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا النَّبِيُّ ﷺ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه* *سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ* آخری سانس تک یہ سلسلہ جاری رہے اور اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ میری قیامت تک آنے والی نسلیں درودِ پاک اور پنجتن پاک، اہلِ بیتِ اطہار کے دامن سے وابستہ رہیں۔ یا اللہ ہم سب کی خیر فرما، پوری امتِ مسلمہ کی خیر فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ 😭🤲🏻 حضرت صاحب میں اپنی کیفیت بیان نہیں کر سکتا، بس دعاؤں کی درخواست ہے آپ سے۔ 😭😭😭

About