@deenstreampakistan: خبررساں ایجنسی این این آئی کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں نکاح خوانوں اور یونین کونسل سیکرٹریز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے نکاح رجسٹرار اور نکاح خواں پر 200 روپے سے زائد رقم بطور مبارک یا فیس لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ اس پر قاری محمد اختر چشتی گولڑوی غوثیہ مسجد رحیم آباد راولپنڈی نے کہاہے کہ ہم نکاح بالکل فری پڑھائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ دولہا اپنا نکاح فارم خود خرید کر لائے،مسجد میں کسی نماز کے وقت آ جائیں اور نکاح پڑھوا لیں،نکاح کا وقت بالکل صحیح بتائیں، 4 گھنٹے انتظار نہیں کریں گے،نکاح پڑھوانے کے بعد دولہا فارم اپنے ساتھ لے جائے،فارم خود ہی فل کرے،خود ہی یونین آفس میں جمع کروائے،خود 8 تا 10 چکر لگائے،اگر نادرا رجسٹریشن میں غلطی آ جائے اسے صحیح کروانے کے لیے بھی خود ہی جائے تو 100 بسم اللہ،ہمیں ایسے نکاح فری پڑھانے میں کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ #QariMuhammadAkhtarQureshi #IslamicNews #IslamicScholar #PakistanNews #PakistanPolitics

Deen Stream
Deen Stream
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 05:22:01 GMT
420895
11482
461
401

Music

Download

Comments

fareedjan413
600186 :
صحیح فرمایا علامہ صاحب نے
2026-11-09 08:24:21
134
mohamadahsanahsan1
mohamadahsanahsan1 :
mufti Sab zendabad
2026-11-09 15:45:49
0
haddisaad
Aleeeeee 👑 :
سب چیزوں کو پوزیٹو رکھ کے سوچیں مذاق میں بہت نہ ڈالیں پارلر والی صرف ایک دن میں دلہن تیار کرنے کا 50 ہزار روپے لے رہی ہے اگر سب سے شریعت کے مطابق اہم فریضہ ادا کرنے والے کو ہم کچھ اپنی خوشی سے بھی دے دیں گے تو کوئی بری بات نہیں اور یہ ان کا حق مقرر کیا جائے کہ نکاح پڑھانے پر قاری صاحب کو کتنے پیسے دیے جائیں گے نہ کہ نکاح فری پڑھایا جائے
2026-11-09 11:10:31
31
shoaibcma
shoaib :
soud , rishwat .khula jasy islamic aikmat pr nai bolty the apni bari ayi tou posts wah
2026-11-09 19:34:24
1
.narmak.biaohs
Unknown :
مولوی صاحب سب کچھ کر لینے کے بعد بھی 10 ہزار نہیں بنتا
2026-11-09 07:45:39
44
waqasalikashi302
KAMBOH DA PUT💪 :
meny be thory din pely register leya agr ya huva meny wapis kar dana ha
2026-11-09 13:17:46
0
user545249841
user545249 :
shadi pr 25 lakh karach hote ha magar molvi ka 5 hazar sub ko yad ha
2026-11-09 14:26:21
9
ufs.18
Umar :
nikah parhane kelye molvi ka hona zruri nhi ha, ek aam parha likha bnda b nikah parha skta ha
2026-11-09 07:28:53
26
malik.muntaz.27
🩸Malik Murtaza 27✌️ :
نکاح کی پانچ ہزار فیس دے کے بھی مولوی صاحب کہتے ہیں کمپیوٹر رائز خود کروانا ہے
2026-11-09 11:06:48
5
badishah807
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
علماء کو مدارس کو اور دین کو نشانہ بنا کر خود کی حکومت مرضیاں اور بادشاہت کرنے کا منصوبہ
2026-11-09 07:59:11
17
qarizaheer313
Qari zaheer Ahmad 313 :
زبردست جواب
2026-11-09 06:37:53
47
ansar.abbas0734
Ansar Abbas :
sub choir ha
2026-11-09 13:23:19
0
pakistani4851
Ahsan Mehmood :
[Perfect score]
2026-11-09 07:59:06
0
fitness__crazer
سیف کبڈی کمنٹیٹر :
sai kaha janab
2026-11-09 07:26:11
13
saghir.toor3
Saghir Toor :
جی بالکل مولوی صاحب کی بات بالکل ٹھیک ہے بالکل ٹھیک ہے اس میں کوئی شک نہیں انہوں نے صحیح کہا ہے
2026-11-09 08:12:10
30
hafizubaid950
Hafiz ❤️ ubaide zai 130 :
ہم لوگ شادیوں پر بے فضول کاموں پر لاکھوں روپے اڑا دیتے ہیں لیکن جب مولوی صاحب کو پیسے دینے کا ٹائم اتا ہے اس وقت سوچنا شروع کر دیتے ہیں اس ٹائم پھر ایک دوسرے کے ساتھ مشورہ کرنا شروع کر دیتے ہیں یہی تو ہم لوگوں کی جاہلیت ہے
2026-11-09 13:16:01
5
mrafiqbalooch
🌹 muhammad Rafique baloch 🌹 :
بہترین جواب
2026-11-09 07:13:44
13
user8591074120171
Rao azmat :
good qari sb me agree krta hn apki bt sy AP bilkul thk frma ry han
2026-11-09 07:20:12
15
jy.6715
🦅GEO.🚚 :
دل خوش کردیا مولانا
2026-11-09 07:27:34
5
hammad.saleem660
Chef Hammad abbasi :
uncle form may galti ati Hy dulha khudi Sahi karta pherta Hy bechara kazi to pesy ly gayab hi rehta Hy or dusri bat zada qazi alag Sy pesy laity hen jaha nikha hota Hy waha jany k ya phr khety gari bhej do mery Mamu khud kazi Hy pr woh free may nikha parhaty hen ya toh bhot asy molvi or kazi hen Jo inko Haram moo lag gaya apni Marzi k fees laity hen hazaro may
2026-11-09 19:50:08
0
daniyal0011222
mdaniyal883 :
Molana sab 10 se 20 hzar Nika ki fee kis hdees main hi
2026-11-09 13:41:40
0
timeexpect
الحنين :
sir jee نکاح فارم 20روپے میں آسانی سے مل جاتا ہے
2026-11-09 08:19:26
1
muhammadnaheeda63
Muhammad naheed Khan :
مالمیوں والا سسٹم ختم ہونا چاہیے نکاح پڑھانے کا کوئی عام ادمی جو قران پاک پڑھا ہوا ہے وہ جو پڑھایا جاتا ہے اس نے وہ پڑھا دے بس نکاح ہو گیا یہ کوئی ضروری نہیں ہے اور اسے فارم پہ رجسٹر کر کے وہاں جمع کروا دے دو ادمی کو سین کر کے یہ طریقہ کار بنا دیا جائے سب کے لیے اسانی ہے مولوی دادا لینے والا پان ہوتا ہے حکومت ٹھیک کر رہی ہے
2026-11-09 11:55:56
2
zubair.saifi8
Zubair Saifi :
غلط جواب ہے۔ مولوی کا جو حق بنتا ہے وہ کیوں نہ لے۔
2026-11-09 09:04:39
2
saltnatrizvia
فخر بورے والا 🌹❤️❤️🌹🌹❤️ :
حافظ صاحب نے سہی فرمایا ہے ♥️♥️♥️
2026-11-09 16:54:54
2
To see more videos from user @deenstreampakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About