@its_offline_xd: دوست ایک ایسا آئینہ ہوتا ہے جو ہمیں ہماری اصل قیمت یاد دلاتا ہے جب زندگی کے راستے مشکل ہوں تو مخلص یار کا ساتھ سفر آسان کر دیتا ہے سچی دوستی دنیا کا وہ خوبصورت ترین رشتہ ہے جو بنا کسی غرض کے نبھایا جاتا ہے تیرا جیسا یار پانا خوش قسمتی کی وہ انتہا ہے جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لوگ کہتے ہیں کہ دنیا میں مخلص لوگ نہیں ملتے لیکن میں تجھے دیکھ کر مسکرا دیتا ہوں خدا جب کسی بندے پر خاص مہربان ہوتا ہے تو اسے مخلص اور باوفا دوستوں سے نوازتا ہے رشتے تو خون کے بھی ہوتے ہیں مگر دوستی وہ رشتہ ہے جسے دل خود چنتا ہے تیرے ساتھ بیتے ہوئے لمحات زندگی کا وہ سرمایہ ہیں جو کبھی کم نہیں ہو سکتا مقامِ شکر ہے کہ اس مطلبی دنیا میں میرے پاس ایک ایسا دل ہے جو میرے لیے دھڑکتا ہے میری زندگی کے ہر اندھیرے میں تیری دوستی نے ہمیشہ ایک #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @Creatorsearchinsights