@asifmehmood_pk: اقوال زریں ✨ حَاسِبُوا أَنفُسَكُمْ قَبْلَ أَن تُحَاسَبُوا اپنے نفس کا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے — حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ 💡 سبق: روزانہ اپنا محاسبہ کرو — آخرت کا حساب آسان ہو جائے گا Hold yourselves to account before you are held to account. اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں 👇 ✨ Please Follow For More https://whatsapp.com/channel/0029VaUayow5kg6zMEXFne2E ✍️ AM Writes Asif Mehmood