@cherry.wri8es: تم نے مجھے خود سے محبت کیوں ہونے دی؟ جب تمہارے دل میں میرے لیے محبت کا ایک ذرہ بھی نہیں تھا۔ تمہیں معلوم تھا نا کہ میں تمہیں لے کر کتنا سنجیدہ ہوں، میں تمہارے ساتھ وقت نہیں، پوری زندگی گزارنا چاہتا تھا۔ تم نے میرے خوابوں کو حقیقت بننے سے پہلے ہی توڑ دیا، اور مجھے ایسے راستے پر تنہا چھوڑ دیا جہاں سے واپسی ممکن نہیں تھی۔ کاش تم مجھے شروع میں ہی بتا دیتے، کہ تمہیں مجھ سے محبت نہیں ہے، تو شاید میں اپنے دل کو تمہارا عادی ہی نہ بناتا۔