@cherry.wri8es: تم نے مجھے چھوڑا نہیں، بلکہ میرے اندر کے ایک انسان کو ختم کر دیا ہے۔ یاد ہے تمہیں؟ تم نے کہا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ میں نے تمہاری اس بات کو اپنا یقین بنا لیا تھا، تمہارے ساتھ ایک خوبصورت مستقبل کے خواب دیکھے تھے۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ ایک دن تم ہی اُن حالات کا بہانہ بنا کر میرا ہاتھ چھوڑ دو گے۔ تم تو چلے گئے، مگر اپنے ساتھ میری ہنسی، میرا سکون اور میرا اعتبار بھی لے گئے۔ آج بھی تمہارے وہ وعدے یاد آتے ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ تم بھول گئے اور میں آج تک اُنہی لفظوں میں قید ہوں۔
uffffff ni KRO yarrr mard bohat bori cheez main ro kr btaya tHa haram pak main KY main bohat preshaniyan mushkilat Dekhi bohat aizziyatain dekhi peda hoty hi mujhy KBI dukh na Dena
2026-11-17 08:08:57
2
Ladiii :
Bewfaaa Jo thaaa🥺
2026-11-18 04:11:48
0
🇮🇹Pukhtoon Yaar🇮🇹 :
chorne wale chale jate ha kyo k ose koi or mel gaya hota🖤🖤🖤
2026-11-17 22:11:10
2
Qaisar jutt :
yaha koi kis ka ni hota log chly jaty hy acho ki talash ma 🥺🥺😭😭😭😭
2026-11-17 14:08:26
3
🖤ع :
ye sirf kehnay ki batay hi Hoti hai koi Sath hmaisha k Liye nai rehta SB kehnay ki batay Hoti hai 💔❤️🩹🥹😭
2026-11-18 13:55:08
0
aamir 👑💞 :
kue mary howo ko mar rey ho💔🥺
2026-11-17 20:07:39
2
king 👑 :
Allah kry wo barbad ho jye😭😭
2026-11-17 07:23:27
2
🖤حسن قریشی🖤 :
😭😭😭
2026-11-17 20:42:39
2
꧁༒☬🥺لاحاصل عشق 💔☬༒꧂ :
💯🥺😭😭💔
2026-11-17 18:16:19
3
Umair Abbasi :
😏
2026-11-17 16:29:51
3
🇪🇬 Syed 🦅 khan 🇪🇬jan 🇪🇬 :
🥰🥰🥰
2026-11-17 16:48:35
3
Prince Ijaz Prince I :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-17 13:02:23
2
Prince Ijaz Prince I :
[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-17 13:02:52
2
Yasir Rajput :
🥰🥰🥰
2026-11-16 12:43:43
2
Rup Ziddy :
🥺
2026-11-17 03:40:29
1
shafiq sheraz7188 :
😭😭
2026-11-18 14:19:20
0
💔🥀لاوارث 💔🥀 :
😭😭😭
2026-11-18 06:26:55
0
Ladla k@mboh700 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 08:54:47
0
USA 🇺🇸 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-18 03:52:11
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے… صرف جسم نہیں، دل بھی۔
پکارنا چھوڑ دیا ہے اب، کیونکہ ہر بار آواز دی اور جواب خاموشی نکلا۔
دل نے سیکھ لیا ہے کہ ہر چاہت کا صلہ نہیں ملتا، ہر انتظار کا کوئی انجام نہیں ہوتا۔
ہم وہ لوگ ہیں جو ہنس دیتے ہیں سب کے سامنے،
اور پھر رات کی تنہائی میں خود سے ہار جاتے ہیں۔
کتنا عجیب ہے نا… جنہیں سب سے زیادہ چاہا،
وہی ہمیں سب سے زیادہ ادھورا چھوڑ گئے۔
اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی سوال،
بس ایک خاموشی ہے جو اندر ہی اندر بولتی رہتی ہے۔
ہم نے پکارنا چھوڑ دیا ہے،
شاید ایک دن چاہنا بھی چھوڑ دیں گے…
لیکن سچ یہ ہے کہ دل کبھی مکمل طور پر نہیں بدلتا،
وہ بس خود کو مضبوط دکھانا سیکھ لیتا ہے۔
اور ہم بھی سیکھ گئے ہیں…
کمزور ہو کر بھی مضبوط نظر آنا۔
یہ پوسٹ صرف الفاظ نہیں،
یہ وہ سب کچھ ہے جو ہم کبھی کہہ نہ سکے۔
2026-11-17 14:03:23
2
To see more videos from user @cherry.wri8es, please go to the Tikwm
homepage.