@cherry.wri8es: تم نے میرے جذبات کا اتنا بُرا قتل کیا، جبکہ میرا ارادہ تمہیں صرف چاہنے کا نہیں، تم سے شادی کرنے کا تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ وقت گزارنے کے نہیں، پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے۔ تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگا، تمہارے نام سے اپنا مستقبل جوڑا تھا۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ جسے میں اپنا ہمسفر بنانے چلا ہوں، وہی میرے جذبات کو اس طرح روند کر چلا جائے گا۔ میں تو تمہیں عزت کے ساتھ اپنا بنانا چاہتا تھا، مگر تم نے مجھے محبت کے نام پر عمر بھر کا دکھ دے دیا۔

Saqi_Wrai8s.. 💔
Saqi_Wrai8s.. 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 12:35:00 GMT
9079
504
1
56

Music

Download

Comments

faisalmehar46
『FAISALヅ M🅔🅗🅐🅡 :
💯💯💯
2026-11-17 16:01:49
0
To see more videos from user @cherry.wri8es, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About