@cherry.wri8es: آپ من پسند شخص کے بغیر ہمیشہ ادھورے ہی رہیں گے، چاہے ساری دنیا آپ کو گلے لگا لے۔ کیونکہ کچھ لوگوں کی جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا، کچھ آوازیں دل کو ایسا سکون دیتی ہیں جو کہیں اور نہیں ملتا۔ دنیا بھر کے لوگ آپ کے ساتھ ہوں تب بھی، دل اُسی ایک شخص کی کمی محسوس کرتا ہے۔ کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، وہ دل میں بس جائیں تو عمر بھر نہیں نکلتے۔
yateem Sirf maan baap k Bina hota hai insan mehboob k na Milne se ni
2026-11-20 20:20:27
1
Sajjad Bukhari (S.B) :
احساسِ محبت کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے،
کہ تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں جاناں۔
نہ ہر وقت تیرا ساتھ ضروری ہے،
نہ ہر لمحے تیرا سامنے ہونا،
کچھ رشتے فاصلے کے محتاج نہیں ہوتے،
وہ دل میں اس طرح بستے ہیں کہ دور رہ کر بھی
انسان کسی ایک ہی شخص کا ہو کر رہ جاتا ہے
2026-11-21 07:31:14
0
تنہائی پسند 🍂 :
lakin sab duniya ka galla lagna chaha ga Kon 😭
2026-11-20 07:44:06
1
mare nasomain zahar bara hai :
IAM really really miss you my wife Allah Pak mare wife KO jannat main jagah de ameeen 😭😢