@islamicedits43: کچھ لوگ اللہ کے در کے لیریدا کیے جاتے ہیں۔ اللہ ان چن لیتا ہے۔ کبھی را کر کبھی ما کہ کبھی تکلیف دے کر وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کر دیتا ہے۔ کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں اور کچھ کو کھینچ کر لیا جاتا ہے..!!😌♥️🕊️#foryoupage #islamic_video #creatorsearchinsights #growmyaccount #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan
*دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے - قرآن کی آیات*
*1. سورۃ الرعد - آیت 28*
*عربی:*
أَلَا بِذِكْرِ اللَهِ تَطْمَئِنُالْقُلُوبُ*English:*
Verily, in the remembrance of Allah do hearts find peace.
*اردو ترجمہ:*
سن لو! اللہ کی یاد سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔
---
*2. سورۃ البقرہ - آیت 152*
*عربی:*
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ*English:*
So remember Me, I will remember you.
*اردو ترجمہ:*
تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔
---
*3. سورۃ الاحزاب - آیت 41*
*عربی:*
يَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا اذْكُرُوا اللَهَذِكْرًا كَثِيرًا
*English:*
O you who believe! Remember Allah with much remembrance.
*اردو ترجمہ:*
اے ایمان والو! اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو۔
---
*4. سورۃ طٰہٰ - آیت 124*
*عربی:*
وَمَنْأَعْرَضَعَنْذِكْرِي فَإِنَلَهُمَعِيشَةً ضَنْكًا
*English:*
And whoever turns away from My remembrance, for him is a life of hardship.
*اردو ترجمہ:*
اور جو میری یاد سے منہ موڑے گا، اس کی زندگی تنگ ہو جائے گی۔
2026-11-09 06:47:53
0
To see more videos from user @islamicedits43, please go to the Tikwm
homepage.