@peace_of_soul248: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ 🤍 (میں اللہ سے معافی مانگتا/مانگتی ہوں) 41 مرتبہ حدیثِ نبوی ﷺ اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے زیادہ مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔ — Sahih al-Bukhari 6307 آئیں آپ بھی میرے ساتھ مل کر پڑھیں جو جو میرے ساتھ استغفار پڑھ رہا ہے، وہ کمنٹس میں 'أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ' یا 'آمین' ضرور لکھے۔ اللہ ہم سب کی توبہ قبول فرمائے #istighfar #zikr #dhikr #peaceofsoul #islamicreminder #tawheed