@syedsalman6766: آپ مجھے بتائیں کہ جب انڈیا کے خلاف جنگ میں ترکی اور سعودیہ پاکستان کی مدد کو آئیں گے ہی نہیں تو اس ہونیو پیتھک مکہ معاہدہ کا ہمیں کیا فائدہ ہے ؟ کیا پاکستان صرف ڈالروں کے لیے اپنے جوان شہید ہونے کے لیے بھیجے گا ۔ ترکی نے تو صاف انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ پارلینٹ اجازت دے گی تب ہی کچھ ہوگا ؟ سعودیہ کے فوجی اپنے ملک کے لیے لڑنے کے قابل نہیں ہیں اور اس بھی تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا وعدہ کیا؟ #Syedalisalman #Tbstoday #aliasalmanbbc
سعودیہ کو چاہئے کہ تمام مسلمان ممالک سے حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ٹیکس وصول کرے۔
تب پتہ چلے گا کسے کتنی محبت ہے حرمین سے۔
2026-11-09 07:31:15
9
Maan :
پاک فوج زندآباد پاکستان ہمشہ زندآباد ❤️💪💪💪
2026-11-09 10:25:27
13
jpy :
اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان اکیلا جنگ لڑ سکتا ہے پاکستان کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے انشاءاللہ جب تک ہم زندہ ہیں
2026-11-09 08:25:36
12
nasim abbas :
Good Analysis
2026-11-09 14:13:29
0
🇸🇦🕋 🚜 عبداللہ گجر🚛🇵🇰 :
سعودی عرب ہمارا ایمان ہے جان ہے ہمارے آقا کریم کا ملک ہے
2026-11-09 15:23:14
1
Ali Sha :
[Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-09 16:38:30
0
MR KHAN 🌸 :
agar NATO ki member hai kabhe asee bat nahi howy liken Pakistan our Saudi se peche haty. but Pakistan ka Kai khud dekh sakhte hai
2026-11-09 16:16:56
0
Arslan :
Ye soldiers on ground ki bat ho rahi ha weapons technical supports mila gi parliament ki permission ka bgar
2026-11-09 15:19:44
0
KING SOLE :
ya tu waqat batia ga Ap kudh say fasla kar raha ha bhi ap ko trump pa hona chahya
2026-11-09 15:07:28
0
Younas Sidhu Johnson :
ساڈے کول نہ پارلیمنٹ نا۔ منجوری دی لوڑ ۔۔۔۔
2026-11-09 09:04:32
7
Mimran Kamboh :
پاکستان کو پیسے چاہیے
2026-11-09 07:45:30
4
Dàrlíñg🌷🌷🌷 :
paper pact only[Big LOL][Big LOL]
2026-11-09 07:30:14
2
roger__1122 :
ٹرمپ نے ترکی اور پاکستان کو حکم دیا کہ یہ معائدہ سعودیہ کے ساتھ کرو۔ تاکہ ایران کے خلاف تینوں کو جنگ میں اتارا جائے اور امریکہ سائیڈ پر کھڑے ہوکر ، ایڈوائزر کا رول ادا کرے
2026-11-09 13:48:04
1
Waseem Akram :
کوئی بھی کام ہے اس میں اہستہ اہستہ بہتری اتی ہے مین چیز مسلمان ممالک کا کسی ایک جگہ پر متفق ہونا ہے اگر وہ کسی چھوٹی سی بات پر متفق ہوئے ہیں تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے سب سے اہم چیز اتفاق ہے
2026-11-09 09:47:59
1
sher khan :
لیبرل سیاستدان جہاں بھی ہونگے اپنے ملک کے خلاف ہونگے۔ یورپ ممالک اسرائیل کے خیر خواہ ہونگے
2026-11-09 10:56:08
1
Orion :
Pakistan ko kabhi zaroorath nhe parege sabse pahle turkey ko zaroorath parne hai is agreement ka cyprus kelia mark my words
2026-11-09 15:33:06
0
Dr Arif Ali Rehmani :
sir homeopathic ko badnaam kiu krty ho ap ki in bato ki wja sy homeopathic ki rating km hoti ja ri ha
2026-11-09 07:20:50
1
•𝒜𝓎𝒶𝓃♡࿐ :
topi drama hai Sara 🤣
2026-11-09 08:43:57
0
Umar Farooq :
2026-11-09 06:12:50
2
Adv Rana Mehbub Alam :
bhai madad ho rhi hai kabhi military news dekh lya kar
2026-11-09 12:44:27
0
ibn khaliq :
تم کیوں فکر کررہے انڈیا سے لڑنے کے لیے پاکستان کو کس بھی ملک کی فوجی طاقت کی ضرورت نہیں ھے
2026-11-09 17:45:06
0
Baba05 :
😂 topi drama agreement😂
2026-11-09 13:40:03
0
Styloo :
ham apni hefazat khod kar sakti hai turkey apni hefazat Kari Israel se pata Chali key kasme Katna dam hai
2026-11-09 13:11:01
0
Syed Salman :
Alhumdulilah Pakistan 🇵🇰 apna difa krna janta hai
2026-11-09 12:47:59
0
sami :
2026-11-09 17:42:17
0
To see more videos from user @syedsalman6766, please go to the Tikwm
homepage.