@geotechtopograpgher: 🚨 متنی بازار میں تجاوزات کی صورتحال — پارٹ 2 🚨 📍 بازار چوک سے گلشن آباد اور انڈس ہائی وے تک متنی بازار میں تجاوزات کی حدود، سڑک کی اصل چوڑائی اور موجودہ صورتحال کا ایک تفصیلی جائزہ۔ اس ویڈیو میں بازار چوک سے گلشن آباد اور انڈس ہائی وے تک تجاوزات کی صورتحال کو جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔ 🛰️ GeoTech GIS-Survey Consultant — ہماری خصوصی خدمات ہم جدید GPS، RTK، اور GIS ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین کی درست پیمائش (Land Measurement)، زمین کی تقسیم (Land Division)، پلاٹنگ و ٹاؤن شپ پلاننگ، اراضی کی حد بندی (Demarcation)، قبضہ و تجاوزات کی نشاندہی، ڈیجیٹل مسوی میپنگ، ڈرون سروے، 3D ماڈلنگ اور اراضی کے نقشہ جات تیار کرنے کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اپنی زمین کی درست پیمائش اور حدود کے تعین کے لیے رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ نمبر: 03320983637 📍 پشاور تمام ویڈیوز مالکان کی اجازت سے شیئر کی جاتی ہیں۔ #Mattani #MattaniBazaar #Encroachments #تجاوزات #IndusHighway