جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالے مجھ کو😏
2026-11-10 07:12:42
3
Riaz Faridi :
change your life. .!!
2026-11-12 15:38:29
0
🅐🅢🅘🅕 🅐🅛🅘 :
زندگی کی راہوں میں سب کچھ بدل جاتا ہے،
بس کچھ ادھورے خواب دل میں رہ جاتے ہیں۔" 🌸
2026-11-09 07:36:58
5
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
بے کیف دن ایک نامعلوم مستقل ایک بےترتیب نیند دن گزرتے جاتے ہیں اور کچھ بھی نیا نہیں ہوتا
2026-11-11 23:36:45
2
DREAM BOY😡 :
اور اس دنیا کی بھاگ دور می وہ بی لوگ کھو دیے جن کے بغیر سانس نی آتی تھی[Crying]
2026-11-12 08:09:35
1
aqib ali MĒO ? :
haeY bas .
2026-11-11 07:04:25
0
Rana Abdullah :
🥰🥰🥰
2026-11-10 08:01:51
2
Sûb Dá Lovely Pānjâß🇰🇮🌾 :
🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🇦🇪🇸🇦
2026-11-12 05:25:03
0
hasham chughtai :
❤️❤️❤️
2026-11-13 03:01:12
0
Tanha💔 larka🫀 :
🥺🥺🥺
2026-11-13 18:16:23
0
itx-shezo👀 :
🥲
2026-11-13 17:15:41
0
Maher Riaz Klasra :
❤️❤️❤️
2026-11-11 15:02:02
0
sardar sab🌜🌛 :
💕💕💕
2026-11-11 12:56:00
0
Kashif😎 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 08:21:46
0
♡︎•یتیم لڑکا😔•♡︎ :
بے کیف دن،
ایک نامعلوم مستقبل
اور بے ترتیب نیند،
دن گزرتے جاتے ہیں
اور کچھ بھی نیا نہیں ہوتا۔
وہی معمول، وہی سوچیں، وہی ادھورے خواب
اور ذہن میں گردش کرتے بے شمار سوال۔
کبھی محسوس ہوتا ہے جیسے زندگی کہیں رک سی گئی ہو، وقت آگے بڑھ رہا ہو مگر ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہوں
۔ نہ کسی چیز میں پہلے جیسی دلچسپی رہتی ہے،
نہ آنے والے کل کے بارے میں کوئی واضح امید ہوتی ہے۔
بس ایک دن ختم ہوتا ہے اور دوسرا اسی خاموشی کے ساتھ شروع ہو جاتا ہے، جیسے زندگی جینے کے بجائے صرف گزاری جا رہی ہو۔
2026-11-11 05:36:32
1
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
دیکھو میرا گھاؤ دیکھو اُس پر تُم اپنا برتاؤ دیکھو
سب کو جاتا دیکھ رہا ہوں تُم میرا ٹھہراؤ دیکھو❤️🩹🖤
2026-11-11 01:35:02
0
To see more videos from user @khanidesigner, please go to the Tikwm
homepage.