@abu.rayyan51: #دو عظیم علمی شخصیات، ایک بابرکت مجلس جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے استاذ الحدیث و نائب ناظمِ تعلیمات، حضرت مولانا محب اللہ صاحب، اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے استاذ الحدیث، شارح مسلم، حضرت مولانا عبد الحق قیوم حقانی صاحب