@Nabeel Ahmed☑️: Behtar he nizam ky leye or zaroori nahi soobe ka name change kare me Urdu speaking’s family se hun or mjhe Sindh se muhabbat he tou names se fark nahi parta Sindh me agar units banty hen tou Sindh south sindh west sindh east kar skty hen Sindhi hamare bhai hen dost hen hamme sindhi speaking’s se problem nahi hue kabi hame sindh government ky nizam se problems hen
2026-11-09 15:16:24
0
noorbuxsho Jani love :
2026-11-09 08:54:59
2
Ali Raza :
✌✌✌
2026-11-09 08:45:54
1
. :
constitution ky mutabik soubo ki hadod refredom sy change ni hu Sakti ye unconstitutional huga or refredom bhi ye form 47 wala hi kary Gy refredom kesy kary Gy? agr Sindh ky hisab sy Tu Sindh mein Tu majority mein new soubo ki mukhalifat mein vote pary ga pushtoon bhi apny souby KO ni tourny dain Gy Baloch bhi ni Kashmiri bhi ni gilgiti bhi ni siraiki apny souby ky liye vote kry gy Karachi mein Tu bas 50% muhajir Hy ye sab drama hy
2026-11-09 11:22:19
1
میر بلوچ :
نیوز لینڈ میں 50 نمازی کو شھید کرنے والے کو عدالت نے پھانسی دے دی تھی اور کراچی میں ایک جماعت نے بلدیہ فیکٹری کے ناحق بے قصور 269 مزدوروں کو ژندہ جلا ڈالا تھا اس کے علاؤ بھی پوری دنیا جانتی ھے یہ کتنے امن پرست لوگ ہیں جن لوگوں نے کراچی کو بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ کے علاؤ اور دیا کیا ھے اب ایسے لوگوں کو بھی الگ صوبہ چاہیے، اگر اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی بڑی قوتیں ان کو الگ صوبے بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے تو پھر پاکستان کا اللہ حافظ ھے،
جو لوگ الگ صوبوں کی بات کر رہے ہیں وہ پاکستان کے خیر خواہ ہو ہی نہیں سکتے،
کیونکہ پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کے قرضے پر چل رہا ہے۔ ابھی 4 صوبے ہیں اور کہہ رھے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹر ھوگیا ھے، مگر جب 32 صوبے ہوں گے تو پھر ان کے وزیر ، گورنرز بھی اتنے ہی زیادہ ہوں گے اور ان کے ساتھ کابینہ بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی، سرکاری عمارتیں، عملہ، ان کی تنخواہیں، ان کے مراعات اور پھر ان تمام کا خرچہ کہاں سے آئے گا؟ کیا پاکستان کو چلانے کیلئے مزید آئی ایم ایف سے قرضے لینے پڑے گے ؟؟
اور کچھ عناصر کہتے ہیں اگر کراچی صوبہ بن گیا تو اس میں زیادہ فائدہ سندھیوں کا ہوگا میں کہتا ہوں سندھی اس ترقی پر لعنت بھیجتے ہیں جس میں ان کی سندھ دھرتی کے دو ٹکڑے ہوں,
ایم کیو ایم والوں کے کچھ عناصر نے پنجابی، پٹھان، کشمیری اور ہری پور ہزارہ کے لوگوں کو جعلی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل بنا کر دیے ہیں تاکہ کراچی کی آبادی زیادہ ہو جائے، اور زیادہ تر ان میں سے وہی لوگ مہاجر بن کر سوشل میڈیا پر سندھی مہاجر کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں اور ایم کیو ایم والے ان کے لیے کہتے ہیں یہ ھمارے کراچی کے بچے ہیں اور سندھی زبان سے دل میں بغز اور نفرت رکھتے ہیں۔ کیا یہ ایم کیو ایم کی سندھ کے ساتھ منافقت نہیں ہے؟
ہمیں کسی بھی قوم یا زبان کے لوگوں کے ساتھ نفرت نہیں ہے، سب ہمارے بھائی ہیں، مگر جو بھی منافق اپنے مفاد کی خاطر سندھ کو توڑنے کی بات کرتے ہیں چاہے وہ سندھی ہوں بلوچ ہوں یا مہاجر ھو ہمیں ان تمام سے نفرت ہے۔ اگر ایم کیو ایم والے نفرت اور منافقت چھوڑ کر پوری سندھ کے حقوق کی بات کرتی ھے تو مجھے پورا یقین ھے مکمل سندھ والے ایم کیو ایم کا ساتھ دیں گے،
جیئے سندھ/ جیئے پاکستان/ پاک فوج ژندہ باد
2026-11-09 09:53:24
1
Jawad :
ye mqm k chand dhsht gard sindh ko phlta pholta nahen dekhna chahtay
2026-11-09 13:57:20
0
like please me,😔🥺🥺🥺🥺🥹🥲 :
2026-11-09 20:13:40
0
ShafeeQ Ahmed lashari :
ye wahi daramaie hy jis ny logon ko canals pr black mail kra
2026-11-09 08:54:12
0
farman Ali :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-09 11:27:16
1
Hafeez Rehman Depar :
❤️❤️❤️
2026-11-09 09:19:19
1
deedar hussian :
♥️♥️♥️
2026-11-09 09:45:12
1
Zahid panhwer 3 :
✌️✌️✌️
2026-11-09 08:45:06
2
userwszeer :
✌️✌️✌️
2026-11-09 16:07:27
1
munwer ahmed buriro :
❤️❤️❤️
2026-11-09 08:45:38
2
Shan Abda :
✌️✌️✌️
2026-11-09 08:42:40
2
Neengar786 :
❤️❤️❤️
2026-11-09 11:00:32
1
@I .K .R. A.M ✌🏻. PANHWAR جیو :
❤️❤️❤️
2026-11-09 08:47:01
2
fayaz ahmed :
💓💓💓
2026-11-09 09:24:46
1
ايکي غمگين اور تنها 🌹💚🌹🌹💚 :
💖💖💖
2026-11-09 08:47:03
2
Hassan 🥷🥷🥷 blooch🥷 shar :
💖💖💖
2026-11-09 08:52:32
2
Irshad Chandio :
❤️❤️❤️
2026-11-09 08:57:15
2
To see more videos from user @time.news.hd, please go to the Tikwm
homepage.