@innerracers: Revision Day

Innerracers
Innerracers
Open In TikTok:
Region: LK
Monday 09 November 2026 09:05:55 GMT
839
70
1
0

Music

Download

Comments

praneeth.nawarath
Praneeth Nawarathne :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-09 16:19:07
0
To see more videos from user @innerracers, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قرض، تنگدستی، مالی پریشانیوں اور ظاہری اسباب کے فقدان میں اسمِ الٰہی یَا وَهَّابُ کا خاص عمل! جب دنیا کے ظاہری اسباب جواب دے جائیں، روزگار کے راستے بند نظر آئیں، قرض کا بوجھ بڑھ جائے اور انسان مالی مشکلات میں گھرا ہو تو اپنے رب کی عطا اور رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ قرآنِ کریم میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا: رَبِّ هَبْ لِي مُلْكًا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا فرمائی: رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ۔ اس خصوصی بیان میں اسمِ مبارک یَا وَهَّابُ کی قرآنی مناسبت، انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات اور خاندانِ شاہ ولی اللہی سے منقول خاص عمل بیان کیا گیا ہے۔ عمل کی تفصیل: - روزانہ 1400 مرتبہ یَا وَهَّابُ۔ - روزانہ 11 مرتبہ سورۂ مزمل شریف، مقررہ اوقات میں: فجر، ظہر، عصر اور مغرب کے بعد دو دو مرتبہ، عشاء کے بعد دو مرتبہ اور وتر کے بعد ایک مرتبہ۔ اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے تمام مقروضین کے قرض ادا فرمائے، تنگدستی دور فرمائے، رزق میں وسعت عطا فرمائے اور تمام جائز حاجات پوری فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اس بیان کو اپنے پریشان حال احباب تک ضرور پہنچائیں۔ پیر مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللّٰہ عنہ  رابطہ برائے وٹسپ : 03325020444 خادم خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء  میٹروول 3 بلاک 1 گلزار ہجری اسکیم 33 کراچی  #یاوہاب #اسمائےحسنیٰ #وظیفہ_یاوہاب #قرض_سے_نجات #تنگدستی_کا_علاج

About