@nasir__khattak1: 🚨 تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ میں بڑا حادثہ! ہری پور میں تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا حفاظتی بند ٹوٹنے کے باعث ٹنل نمبر 5 میں پانی بھر گیا، جس سے منصوبے پر کام کرنے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ ٹی فائیو پاور پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ، تمام ورکرز کا محفوظ رہنا سب سے بڑی خوشخبری ہے۔ تاہم ایسے بڑے منصوبوں میں حفاظتی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲 #TarbelaDam #T5Project #Haripur #BreakingNews