@christineaisen: HOA President Increased Fees by 500% Overnight! #HOA #HOADrama #Karen #NeighborhoodDrama #Unbelievable

Christine Ajayi
Christine Ajayi
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 09:33:27 GMT
1264
24
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @christineaisen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رحیم یار خان میں پنجاب پولیس کی بھرتیوں کے لیے رننگ ٹیسٹ کا عمل جاری، سات ہزار امیدواروں کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد چھ ہزار امیدوار اہل قرار، 718 آسامیوں کے لیے دو روز میں تمام امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ مکمل کیے جائیں گے ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری اپنی نگرانی میں بھرتی کے تمام مراحل کو شفاف اور میرٹ کے مطابق یقینی بنا رہے ہیں۔ رحیم یار خان میں پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امیدواروں کے رننگ ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، بھرتی کے لیے تقریباً سات ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی تھیں، جن میں سے چھ ہزار امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے، امیدواروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر رننگ ٹیسٹ کا عمل دو روز میں مکمل کیا جا رہا ہے، پہلے روز خواتین امیدواروں کے تین بیچز کے رننگ ٹیسٹ لیے گئے، جن میں تقریباً چار سو خواتین کامیاب قرار پائیں، جبکہ مرد امیدواروں کے بھی مختلف بیچز میں رننگ ٹیسٹ جاری ہیں، ڈی آئی جی بہاولپور سید محمد امین بخاری خود اپنی نگرانی میں بھرتی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر مرحلے پر شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، رننگ ٹیسٹ کے بعد کامیاب امیدواروں کی قد اور چھاتی کی پیمائش، تحریری امتحان اور انٹرویوز ہوں گے، 718 آسامیوں کے لیے حتمی امیدواروں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

About