دل دہلانے والی بیانات کا حق صرف عوام کی ہے آپ حکمران ہیں ایک ایٹمی طاقت والا ملک ہے یہ آپ عزہ کے معصوم بچوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں کہاں ہے وہ امن پیس بورڈ یاد رکھیں آپ تھے جو بار بار ٹرمپ کو بوبل پرائز کے لیے نامینٹ کرنا چاہتے تھے آپ اس میں برابر کے شریک ہیں آپ صرف اقتدار اور کرسی کے بھوکے ہیں چاہیے کچھ ہوجاے مگر اقتدار چاہیے
2026-11-09 09:59:33
0
🖤💥 کامریڈ باغی 804💥🖤 :
جناب! عمران خان نے غریب عوام کے حقوق کے لیے اپنی زندگی، سکون اور آزادی تک داؤ پر لگا دی۔ انہوں نے اپنا فرض اور اپنا حق ادا کر دیا، اب سوال یہ ہے کہ کیا عوام نے اپنی ذمہ داری ادا کی؟
سوشل میڈیا ٹیم کمزور ہونے یا مضبوط ہونے سے تحریکیں ختم نہیں ہوتیں۔ تحریکیں تب ختم ہوتی ہیں جب قوم اپنے حقوق کی جنگ لڑنا چھوڑ دیتی ہے۔
اگر آج غریب عوام اپنے حق کے لیے باہر نہیں نکلتے، اپنے مستقبل کے لیے آواز نہیں اٹھاتے تو پھر غلامی کی زندگی گزارنے کے لیے تیار رہیں۔
میرے خان نے اپنا کردار ادا کر دیا، اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔ یاد رکھیں، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا پڑتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کسی ایک سوشل میڈیا ٹیم کا نام نہیں، یہ عوام کے شعور اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا نام ہے۔ ❤️🇵🇰