@m.ali..tanoli: #ہری پور میں تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے ٹنل نمبر 5 میں پانی بھر گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کے مطابق منصوبے پر کام کرنے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ ٹی فائیو پاور پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔