نوجوانوں کو زندگی میں دو غم ہی ہوتے ہیں ایک غمِ روزگار اور دوسرا عشقِ لاحاصل۔ اتنا شدید غم تھا مجھے غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑامجھے🤕غمِ روزگار سے فرصت کہاں نصیب ہوئی،
خواب بھی اب ذمہ داریوں میں کھو گئے۔ بیٹوں کو روزگار کا دُکھ شہر لے گیا 🤌🏻
مائیں ضعیف ہوگئی گاؤں میں بیٹھ کر 💔
2026-11-10 03:37:45
1
rajputmunda073 :
khudara yara Dil Deyan galan kitho smaj lena a tu💔
2026-11-09 17:03:35
2
Mehar Mudassar :
غربت کی ماں دے لال کھا گی
تے جیڑے گے پردیساں نو پیساں کمان
پیساں کماندیاں کماندیاں زندگی نچوڈ کھاگی
ریندی کسر ماں تے پتر دی وچھوڑ کھا گی