@epikhyberpakhtunkhwa: آپ کی بیٹیوں کی صحت، آپ کی اولین ترجیح! سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ لگوانا ایک اہم قدم ہے۔ اپنی بیٹیوں کو اس بیماری سے تحفظ فراہم کرنے اور ان کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے بروقت ویکسین لگوائیں۔ 11 سے 24 نومبر تک حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔ مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔ #CervicalCancerSeBachao #HealthDepartmentKP #EPIKP
حکومت اگر واقعی عوام کی اتنی ہی ہمدرد ہے تو پہلے لوگوں کو روزگار دے، مہنگائی کم کرے، بھوک اور غربت کا خاتمہ کرے، سہولیات فراہم کرے
پاکستان میں کتنے ہی لوگ غربت، بھوک، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ کتنے خاندان اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں جن کا کوئی حساب نہیں!
2026-11-11 18:37:49
0
Muhammad Sarim :
🥰🥰🥰
2026-11-12 16:19:28
0
To see more videos from user @epikhyberpakhtunkhwa, please go to the Tikwm
homepage.