@waziristan__3130: اہم عوامی اطلاع شمالی وزیرستان، میر علی تاریخ 09-11-2026 میر علی میں کرفیو اور آمدورفت کی بندش کے باعث اگر کسی کو خدانخواستہ کوئی ایمرجنسی پیش آئے تو وہ ڈی سی کنٹرول روم سے رابطہ کرکے باقاعدہ انٹری کی اجازت حاصل کرے۔ ڈی سی کنٹرول روم کے رابطہ نمبر: 0928-300903 0928-300600 0928-300798 اگر کسی وجہ سے انٹری کا انتظام ممکن نہ ہو تو متبادل راستے کے طور پر رزمک روڈ، ڈمڈیل کے ساتھ خیسور والا راستہ بنوں تک کھلا ہے۔ تمام عوام سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور اس اہم اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ #wazristan #میرعلی_شمالی_وزیرستان #تازہ_اطلاع #میرعلی