@abdulmanafsukhera: کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں❤️ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں💕 جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا❤️ ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں💖 شاعر: علامہ اقبال 💓 #abdulmanafsukhera #iqrarulhassan #shaneramzan #poetry #allamaiqbal @Iqrar ul Hassan Syed