@naqeeb221022: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم کرے اللہ اس شخص پر جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھتا اور اپنی بیوی کو جگاتا ہے اور وہ بھی نماز پڑھتی ہے ۔ اگر انکار کرتی ہے ، تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارتا ہے ۔ اور رحم کرے اللہ تعالیٰ اس عورت پر جو رات کو اٹھتی اور نماز پڑھتی ہے اور اپنے شوہر کو بھی جگاتی ہے ۔ اور اگر وہ انکار کرتا ہے ، تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارتی ہے ۔‘‘ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes