@islamic_vibe049: دعائے کمیل پڑھ کر دیکھنا سمجھ جاؤ گے محبوب منا یا کیسے جاتا ہے . . . . . #unfrezzmyaccount #islamic_video #growmyaccount #creatorsearchinsights #1millionviews please TikTok team don't under review my views 😔😔
اے اللہ! میں تجھ سے تیری رحمت کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں، جو ہر چیز پر محیط ہے، اور تیری قوت کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں جس کے سامنے ہر چیز جھکی ہوئی ہے، اور تیرے جلال کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں جس کے سامنے ہر چیز عاجز ہے۔
اے اللہ! مجھے میرے ان گناہوں سے معاف فرما جو میری دعاؤں کو روک دیتے ہیں۔
اے اللہ! مجھے میرے ان گناہوں سے معاف فرما جو مصیبتیں نازل ہونے کا سبب بنتے ہیں۔
اے اللہ! مجھے میرے ان گناہوں سے معاف فرما جو تیری نعمتوں کو بدل دیتے ہیں۔
اے اللہ! میرے تمام گناہ معاف فرما اور میری تمام خطائیں بخش دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
2026-11-09 14:14:10
27
abdullah aslam💯💯 :
api kon sa aparry ma ha
2026-11-09 13:38:34
9
🦋⁂༄ 𝓕𝓵𝓾𝓯𝓯𝔂 𝓐𝓚 🍒 ༄⁂🦋 :
ameennnnn 🤲😊
2026-11-09 14:30:46
4
mano Billi :
mashalla 🥰🥰❤️🥰
2026-11-09 13:57:19
6
Abdullah Chadhar :
mahbob ke Ami ko manana ho to kia kry
mahbob to phly hi mana hova h
2026-11-09 14:56:55
0
Rajput Girl :
iska quran pak m to zikr ni h
2026-11-09 14:33:32
1
Sadia video editior :
ya kn si duha ha
2026-11-09 14:33:29
1
Shoni Jutti🙈🥰 :
koi is ka sahi tareeka bata de or ye kitni hai net pe surch ki to wo bhot lambi thi
2026-11-09 14:50:51
0
ladlijuti :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔اللہ اسکو میرے نصیب میں بہتر لکھ دے اور میں شکر کا سجدہ پھر اپنے اللّٰہ کے گھر جا کے ادا کروں ہمیشہ کے لیے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲🥰
2026-11-09 13:58:57
24
Fatima tul Zara🤲🤲🥀🥀 :