اﻟﻠّٰﮭُﻢَﺻَﻞِّﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَﺪٍ ﻭَﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَﺪٍ(ﷺ)❤️اے ربِ کریم! ہمیں اُن خوش نصیبوں میں شامل فرما دے جن کے لبوں سے ہمیشہ درودِ نبی ﷺ کی خوشبو آئے۔ 🤲
درود پڑھنے والا جب نبی ﷺ کا ذکر کرتا ہے تو رحمتوں کے دروازے خود بخود کھل جاتے ہیں، یا اللہ! ہمیں اُن دروازوں سے کبھی دور نہ کرنا۔ 🌺
اے ربِ کریم!