@haters_nu_draco_da_lora: Copy link amry 🤌🏻 اور مجھے یہ بات سمجھ آ گئی کہ نیت کتنی ہی صاف کیوں نہ ہو، الزام لگانے والے پھر بھی کوئی نہ کوئی وجہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ انسان چاہے کتنی ہی سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ کسی کا ساتھ نبھائے، ضروری نہیں کہ اسے ہمیشہ صحیح سمجھا جائے۔ کبھی کبھی آپ کی خاموشی کو غرور، آپ کی فکر کو دکھاوا اور آپ کے خلوص کو بھی مطلب کا نام دے دیا جاتا ہے۔ دکھ تو تب ہوتا ہے جب آپ کو اپنی بےگناہی ثابت کرنے کے لیے بھی صفائیاں دینی پڑیں۔ مگر اب سمجھ آ گیا ہے کہ ہر الزام کا جواب دینا ضروری نہیں، کچھ لوگوں کو حقیقت معلوم ہونے کے باوجود بھی صرف الزام لگانا ہوتا ہے۔ کیونکہ دنیا میں صاف نیت ہونا کافی نہیں، لوگوں کی سوچ کا صاف ہونا بھی ضروری ہے۔ 🖤 don't underreview on my video. . . . #jungkook #btsarmy #xyzbca #creatorsearchinsights #viralhooksforcontent