"ہمیں تو صرف سزائیں ملی ہیں، مہنگائی ملی ہے، دکھ ملے ہیں اس پاکستان میں۔۔ یہ کونسی سزا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ زیادہ استعمال کرلو تو 6 ماہ سزا ملے گی؟ ایسا تو کسی ملک میں نہیں ہوتا۔جو بندہ دن میں سات سو آٹھ سو کماتا ہے اسکا چالان کردیتے ہیں اور اوپر سے ایف آئی آر او رجیل کی دھمکیاں دیتے ہیں، یہ خدمت ہے یا سزا ہے؟انہوں نے ہمیں نچوڑدیا ہے، مار دیا ہے، بھورا آٹا مل رہا ہے جسے کھاکر پیٹ میں درد ہوتی ہے، یہ تو لوگوں کو خالص دودھ نہیں دے سکتے، لوگوں کو کیمیکل پاؤڈر پلا پلاکر ماردیا ہے "-
2026-11-09 12:36:37
0
🦖 :
Aj Pakistan mein b hai punjab mein
2026-11-09 12:34:58
0
Dilawar Ali :
surf ary ko nazar arahi hai
2026-11-09 12:42:24
0
亗 𝘼𝙍𝙎𝙇𝘼𝙉 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 亗 :
😁😁😁
2026-11-09 12:36:12
1
🇳🇿GHALEEJO💀 :
😂
2026-11-09 12:50:29
0
سومرو صاحب✨ :
😁😁😁
2026-11-09 12:36:17
0
Malik Rizwan :
🥺🥺🥺
2026-11-09 12:39:18
0
Babarali Khaskheli :
🥰🥰🥰
2026-11-09 12:48:21
0
𝑴𝑨𝑯𝑰 𝑱𝑨𝑵𝑰 💫🫂🫀 :
mujhy koi reply hi ni data 😭🫂🫀
2026-11-09 12:51:00
0
DWP_JamshaidTahir :
Jahalat on its peak in India 🇮🇳
2026-11-09 12:40:41
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.