@dilkebatt7k: زندگی کی سب سے حسین خوش نصیبی دولت، شہرت یا کامیابی نہیں، بلکہ وہ محبت ہے جہاں آپ کسی کے لیے خاص ہوں، اُس کی دعاؤں کا حصہ ہوں اور اُس کے دل میں آپ کی جگہ سب سے منفرد ہو۔ کیونکہ کائنات کا سب سے خوبصورت انعام یہی ہے کہ جسے آپ اپنا محبوب سمجھیں، وہ بھی آپ کو اپنا محبوب سمجھے۔ ❤️🥀 #dilkebatt7k #foryoupage #foryou #fyp #viralvideo @TikTok Pakistan @TikTok