@urdusadpoetry517: کبھی سوچتا ہوں، انسان کے ساتھ اس سے بڑی نا انصافی اور کیا ہوگی کہ وہ کسی کے ساتھ صرف چند لمحے نہیں، اپنی پوری عمر گزارنے کی خواہش رکھتا ہو، مگر وقت اسے اس شخص کے بغیر عمر گزارنا سکھا دے۔ اور شاید دنیا میں کچھ محرومیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا کوئی ازالہ نہیں ہوتا، کیونکہ انسان کو صرف ایک شخص نہیں کھونا پڑتا، اسے وہ پوری زندگی بھی کھونی پڑتی ہے جو اس نے کبھی اس شخص کے ساتھ جینے کے لیے اپنے دل میں بسائی ہوتی ہے۔ #unfreezemyaccount #sadpoetry #viewsproblem #fyp #caption
Jin peron ne kuchle hai khaab mere Unhi peron ke liye payal lene ki baat karta tha mai 💔
2026-11-09 19:20:09
11
No username 🤫 :
😭😭💯Yes After my husband's death
2026-11-10 13:15:11
3
Zorain Javaid :
@:کچھ خواب تو نے توڑ دیے
باقی میں نے دیکھنے چھوڑ دیے
2026-11-11 11:17:14
3
. :
Good 🌸
2026-11-11 16:00:39
3
ωαѕєєм ѕнαнzα∂ ραηѕσтα :
اکیلا چلنا کمزوری نہیں بلکہ طاقت، خودداری، اور گہری سوچ کی نشانی ہے۔ جب انسان لوگوں کی جھوٹی مسکراہٹوں سے زیادہ اپنے سائے پر بھروسہ کرنے لگے،
2026-11-10 09:59:09
4
M A A N ❤️👑 :
bht khoob 🔥❤️
2026-11-11 09:23:57
2
ᥫ᭡ ᴹʳ♡𝓜𝓪𝔃𝓱ᵃʳ༼ ᥫ᭡ :
محبتوں کو تو زوال نہیں ہوتا
محبت تو چڑتے دن کے ساتھ ابھرتی ہے اپنی جڑیں مضبوط کرتی ہےمحبت اور عبادت بدلتی نہیں ہے کہ آج اس سے محبت ہے اسکو پوج لو کل جس سے ہوگی کل اسکو، محبت بڑھتی ہے اور عبادتیں لمبی ہوتی جاتی ہیں، محبت اپنے طرز بدلتی ہے اور عبادت بھی مختلف شکلیں اختیار کرتی ہے۔
ہاں وقت نہ دینے کی قلت کی وجہ سے وہ باغیچہ کھنڈرات کی شکل اختیار کرتا ہے مگر یہ تو نہیں کہ محبت دیکھ ہی نہیں جائے سکت اس ڈر سے کہ یہ فنا ہو جائے
2026-11-11 07:42:12
1
ℳ𝒾𝓈𝒽𝒾𝒾🚩 :
Bilkul 🫠❤️🩹
2026-11-11 17:37:53
1
𝐌𝐈𝐒𝐇𝐈 🚩 :
Caption 🥺💯
2026-11-11 05:15:42
2
🎀 م :
Why this sound is too addictive 😭
2026-11-11 04:37:05
1
🤷♀️ :
Or agr wo shaks apk papa hon tu🫠❤️🩹
2026-11-11 20:19:37
1
𐍃𝑦𝐞ժ𝐳คժí 🏴 :
caption plz
2026-11-09 20:52:51
2
Ahmad☺️☺️ :
nice view
2026-11-10 04:31:51
1
Ꮇunna Heꫝr :
translate captain
2026-11-10 13:59:38
1
🌸𝓖õ𝓢𝓱𝓲𝓲🪽 :
2026-11-11 06:18:03
1
Owais Qarni :
2026-11-10 17:03:35
1
⚜️Moaiz خان⚜️ :
2026-11-11 18:30:34
1
Abbas Ali :
🥺
2026-11-11 04:49:38
1
be khabar :
caption
2026-11-10 02:32:38
1
𝐒𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 ʕʘ̅͜ʘ̅ʔ :
مثال اس کی کہاں زمانے میں کوئی
سب کھونے کے غم پائے ہم نے۔
وہ شکل پگھلی تو ہر شے میں ڈھل گئی۔
عجیب بات ہوئی یار اس بھلانے میں
💔
2026-11-10 07:32:07
1
️ :
sound
2026-11-10 05:12:12
1
@s⋆a⋆r⋆a⋆7𝕢𝕦𝕖𝕖𝕟 :
🖤🖤🖤
2026-11-09 16:29:35
5
❤🥀 :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-11-12 06:30:18
1
🦋Butterfly 🦋 :
🥺🥺🥺
2026-11-11 09:27:01
1
𝙘𝙖𝙣𝙙𝙮 🍬乛 :
✌✌✌
2026-11-11 05:58:20
1
To see more videos from user @urdusadpoetry517, please go to the Tikwm
homepage.