@noor.khitab.shah.5: 🚨 محمد رضوان کا لاہور رائے ونڈ اجتماع میں شرکت 🚨 محمد رضوان نے سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔ رضوان دو دن پہلے قائد اعظم ٹرافی میں کھیلتے ہوئے پشاور بلیوز کو میچ جیتوانے کے بعد ہوٹل میں آرام کرنے کے بجائے سیدھا سالانہ رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئے ۔ اور پہنچتے ہی لوگوں کو دین کی دعوت دینا اور سیکھنا سکھانا شروع کردیا یہ ہوتا ہے ایک سچے اور پکے مسلمان کی نشانی اپنے کرکٹ کے ساتھ دینی مجالس میں بھی حاضری دیتا ہے اور عام لوگوں کی طرح ان کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر کھانا پینا کرتا ہے ۔۔ اسی وجہ محمد رضوان پر دو تین مہینے پہلے اس پر قسم قسم کی الزامات لگایا گیا تھا کہ یہ پریکٹس کے دوران نماز پڑھتا ہے میچ کے دوران نماز پڑھتا ہے ۔ لیکن رضوان نے اپنا کام نہیں چھوڑا ہے اور بار بار یہ کہتا ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے آخرت کیلئے کیلئے تیاری کرو اور تیاری دینی مجالس میں حاضری دینے سے حاصل ہوتا ہے 🤲💝 #MuhammadRizwan #Raiwendijtema #viralpost #rizwanfans #Peshawar

SHAH👅👀56👑
SHAH👅👀56👑
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 13:44:41 GMT
29
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @noor.khitab.shah.5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About