@newspakistanse: ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے پر مشتمل مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کسی ملک کے خلاف جارحانہ کارروائی کے لیے قائم نہیں کیا گیا۔ انادولو نیوز ایجنسی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ایران اس اتحاد کا ہدف نہیں ہے۔ ان کے مطابق، جو ملک اتحاد کے رکن ممالک پر حملہ نہیں کرتا، اسے اس اتحاد کا ہدف نہیں سمجھا جاتا۔ فیدان کا کہنا تھا کہ اس اتحاد کا مقصد اجتماعی دفاع کے ذریعے علاقائی استحکام اور سلامتی کو فروغ دینا ہے۔ #HakanFidan #Pakistan #SaudiArabia #Iran #MiddleEast Disclaimer: This post is based on publicly available information and is intended for news and information purposes only