@beautyoftarbela1: ہری پور: تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کے اِن ٹیک میں گارڈر گرنے سے حفاظتی بند کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ حفاظتی بند ٹوٹنے کے باعث ٹی فائیو ٹنل میں پانی داخل ہونا شروع ہوگیا، ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد فوری موقع پر پہنچ گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو ورکر معمولی زخمی جنکو موقع پر موجود افراد نے ریسکیو کر لیا۔ #foryou #foryoupage #beautyoftarbela #tarbela
بہت سے لوگ اس میں خوش ہیں کہ یہ تباہ ہو چکا ہے لیکن اگر یہ بات بھی ذہن نشین کرو یہ ہمارے اور تمہارے ٹیکسوں سے نکال کے واپس بنایا گیا یاد رکھ لو یہ ہمارا اور تمہارا خون سے نکالے ہمارے اوپر اور چیزیں مہنگا اگر اور ٹیکس سے زیادہ تمہارا یہ خیال ہے
2026-11-09 15:24:28
32
×͜× SAJID★࿐ :
editing lagti ka kam wali gugga pr trafic ??9
2026-11-09 15:07:35
15
🫠🫶Naughty Kurii🙈😊 :
[Crying]Keya bana ghazi khalo esha to save hae naa
2026-11-09 17:53:12
3
Muhammad :
سر ابھی کیا حالات ہے پلیز لازمی بتانا اس سے یہ والا پروجیکٹ رک تو نئیں جاۓ گا پلیز لازمی بتانا
2026-11-09 14:01:25
6
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍 :
سخته خوندې کړې
2026-11-09 18:58:20
5
waseemahmad3675 :
aj hova hy koi jani nuksan ni hova workor ko nikal lia gia hy dear
2026-11-09 15:32:59
3
Abdul Majid Abd Majid :
اللّٰہ پاک آسانیاں کریں آمین ❤️کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا نہ یہ ہم پاکستانی پھر مل بنا لینگے ❤️انشاء اللّٰہ ❤️
2026-11-10 01:36:00
3
👑 King of Tarbela 💕(AMC) :
koi jani nuqsan to nai huwa ha ????😭
2026-11-09 16:54:24
2
Saleem/Rehan :
Aslam o alaikum to all Muslim
2026-11-10 08:01:31
1
abdolae hashmi :
چین
2026-11-10 04:38:15
0
Ali Asghar :
🥲🥲🥲💖:بہت سے لوگ اس میں خوش ہیں کہ یہ تباہ ہو چکا ہے لیکن اگر یہ بات بھی ذہن نشین کرو یہ ہمارے اور تمہارے ٹیکسوں سے نکال کے واپس بنایا گیا یاد رکھ لو یہ ہمارا اور تمہارا خون سے نکالے ہمارے اوپر اور چیزیں مہنگا اگر اور ٹیکس سے زیادہ تمہارا یہ خیال ہے
2026-11-09 16:35:23
1
Shani Jutt :
Allah pak rhm kr
2026-11-10 10:40:47
0
Ahmad Khan :
برکت
2026-11-10 02:37:24
1
☆♤♧《《⏳️HILAL WAZIR🌠》》♤♧☆ :
2026-11-09 17:23:25
2
زه ده خلقی ♡♡{{♤♤] {\} عسکر یم :
2026-11-09 20:15:42
1
💖۔۔(مفتي عبدالمتین ).۔💖 :
بھائی یہ ڈیم ٹوٹا نہیں ہے لیکن اس میں جو پروجیکٹ بنا رہا تھا وہ ٹوٹ گیا ہے جس کی چیز کے لیے کمپنیاں لائی ہوئی تھی یعنی بجلی جیسے بڑے پیمانے پہ سارا مشینری یعنی اس کے اندر دباؤ گے :بہت سے لوگ اس میں خوش ہیں کہ یہ تباہ ہو چکا ہے لیکن اگر یہ بات بھی ذہن نشین کرو یہ ہمارے اور تمہارے ٹیکسوں سے نکال کے واپس بنایا گیا یاد رکھ لو یہ ہمارا اور تمہارا خون سے نکالے ہمارے اوپر اور چیزیں مہنگا اگر اور ٹیکس سے زیادہ تمہارا یہ خیال ہے
2026-11-10 07:47:31
0
FARHAN 🇵🇰👑🇸🇦 :
2026-11-09 15:47:03
0
kashif ❤️king 💔 :
2026-11-09 18:22:22
0
R.Aمہمند🇵🇰 :
Allah khar ko 🤲
2026-11-10 02:36:23
0
Shehiryar khan :
2026-11-09 16:09:22
0
Shehiryar khan :
2026-11-09 16:09:28
0
🐝 :
2026-11-09 15:54:13
0
ABDULLAH JAN :
to iska kpk ko koye fayeda b to nahi he
2026-11-09 17:54:28
0
ARSALAN 🇵🇰🇦🇪 :
ye project agr kamyab ho jata to bht faida hota par is corrupt hakoomat ko ye hazam ni ho raha tha
2026-11-10 03:45:25
1
《《♧نورا♤حمد♤ افغا♤ن ♧》》 :
دکم زای دی
2026-11-10 10:16:08
0
To see more videos from user @beautyoftarbela1, please go to the Tikwm
homepage.