@dw_urdu: سائبر حملے: کیا یہ نئی عالمی جنگ ہے؟ یورپ کی سپر مارکیٹوں کے فریج ہیک کرنے سے لے کر اربوں ڈالر کی کرپٹو چوری تک، سائبر حملے اب ملکوں کے درمیان جنگوں کا اہم حصہ بن رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی جنگیں ہیں، جو لڑی تو انٹرنیٹ پر جا رہی ہے لیکن ان کے اثرات عام لوگوں کی زندگیوں پر بھی پڑ رہا ہے۔ #geoboard #dwgeopolitics