@sabihaara: اس دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو دوسروں کا درد سمجھتے ہیں، انہیں عزت دیتے ہیں اور مشکل وقت میں ان کے کام آتے ہیں۔ مگر افسوس، کچھ لوگ کسی کی نیکی میں بھی برائی ڈھونڈ لیتے ہیں اور ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں کہ کسی کے دُکھے ہوئے دل سے بددعا نکل جاتی ہے۔ بس اتنی سی بات ہے… کسی کی بددعا مت لو۔ لوگوں سے محبت کرنا سیکھو، اپنے اخلاق سنوارو اور جہاں ہو سکے، کسی کے کام آؤ۔ کوشش کرو کہ تمہاری وجہ سے کسی کے دل سے دعا نکلے۔ #sabihaara #peshawar #pukhtoon #pakistani #pakistan
proud of you mama
:ماما اپ حقیقت میں ایک ماں ہے اسلیے لوگ اتنا قدر کرتے ہیں اللہ تبارک تعالی اپکو سلامت رکھے [Rose][Red heart][Rose]آمین
2026-11-09 15:56:15
2
adilrehman580 :
huge respect mam
2026-11-09 16:37:51
2
Abuusama Abuusama :
ماما اپ حقیقت میں ایک ماں ہے اسلیے لوگ اتنا قدر کرتے ہیں اللہ تبارک تعالی اپکو سلامت رکھے آمین
2026-11-09 15:39:56
7
Sweet Girl🥰 :
Allah mo tal hoshala satai che senga taso de hoshalawai 🥰
2026-11-09 15:31:06
5
Saqib khan :
Salam
2026-11-09 15:08:50
0
🦅 برینڈ پحتون باز🦅 گرو ☠️ :
اللہ تم کو اور طاقت دے لوگوں کا خدمت کریں ،اللہ تم کو لمبی زندگی دی
2026-11-09 15:58:57
1
Hazrat Bilal :
ma sha Allah
2026-11-09 16:02:36
1
🍂 عاجز صاحب🍂 :
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آپ کے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھے اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کا خلوص اور اچھا جذبہ واقعی دل کو چھو جاتا ہے۔ اللہ پاک آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھے۔ آمین ثم آمین! ❤️�
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-09 16:50:44
0
khan :
آمین
2026-11-09 19:04:29
0
Saad Fayaz :
so sweet ❤️
2026-11-09 16:03:02
2
smartNoor@ :
u r great
2026-11-09 15:39:55
1
Engr.Arshad Khan :
ماشاءاللہ
2026-11-09 16:55:10
1
sam :
MashAllah
2026-11-09 15:58:49
1
🇵🇰🤴AجMàL302🇪🇺 :
2026-11-09 19:54:01
0
honeybunnysays :
2026-11-09 19:57:02
0
The Revolution :
🥰🥰🥰
2026-11-09 19:10:08
0
〽️ :
MASHAALLAH
2026-11-09 19:19:37
0
Sweety Khan :
Mashallah
2026-11-09 20:07:42
0
🥷اخونزادہ اذلان زیب🦅🦁 :
ma shah Allah
2026-11-09 19:38:43
0
yasmeenwalikhan :
🥰🥰
2026-11-09 19:28:04
0
Shahsawar🚩Pacho khan🗡🎖 :
mashallah
2026-11-09 19:27:41
0
amar talal :
2026-11-09 15:06:54
0
To see more videos from user @sabihaara, please go to the Tikwm
homepage.