@noor.khitab.shah.5: فاسٹ بالر احسان اللہ اپنے دوستوں کے ساتھ پشاور میں انجوائے کرتے ہوئے 🥰 لیکن سوال یہ ہے کہ احسان اللہ کو ان دوستوں سے آخر کیا ملے گا بھائی انجوائے اپنی جگہ مگر اس وقت انہیں اپنی پوری توجہ کرکٹ اور اپنی فٹنس پر دینی چاہیے ہمیں احسان اللہ سے ایسی ہی امیدیں ہیں کہ وہ دوبارہ میدان میں اپنی تیز رفتار بولنگ سے سب کو حیران کریں #Ihsanullah #PakistanCricket