@urduartist2: چھوڑ دو قسمت کی لکیروں پر بھروسہ کرنا، کیونکہ جب جان سے پیارے لوگ اپنا رنگ بدل سکتے ہیں، تو قسمت سے کیا گلہ کرنا۔ یہاں تو اپنے بھی وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، پھر تقدیر سے وفا کی امید کیا رکھنا۔ 🥀💔 #UrduPoetry #HeartTouching #SadPoetry #RealityOfLife #BitterTruth