@mohabbat_ki_hari_larki0: November ho ya December, bicharne wale dobara nahi milte 💔🥀 Bichar ke hum bhi kahan pehle jese rahe 😭 #novembersad #sadpoetry #bicharna #urdupoetry #novemberpoetry
جنہیں اپنا سمجھا، وہی راستوں میں چھوڑ گئے، 🥺💔
ہم جن کے لیے مسکرائے، وہی ہمیں رُلا گئے۔ 🥀
ہم نے تو ہر موڑ پر ساتھ نبھانے کی قسم کھائی تھی،
مگر وہ بیچ سفر میں ہی ہمیں تنہا کر گئے۔ 😔❤️🩹
2026-11-09 15:54:27
1
m shoaib baloch. :
20 November 2021
is date ko os ne chor ke Chali gi mujhe 😢😢😢
2026-11-09 22:21:28
1
دنیا چھین لی میری مجھ سے❤️🩹 :
ye jb bhi ata mugh sa sb fheen k la jataa ha😭😭😭😭😭😭
2026-11-09 20:47:40
1
fahad mughal :
:اپنا درد سناؤں بھی تو کس کو سناؤں، 🥀 یہاں ہر شخص ٹوٹا ہے، ہر کوئی غم چھپائے بیٹھا ہے، جسے اپنا سمجھا، وہ بھی درد سمجھ نہ سکا، اب خود سے ہی سوال ہے… آخر کب تک لوگوں کو جھوٹی مسکراہٹ دکھاؤں؟ 🖤💔
2026-11-09 18:42:11
1
༼̲̅سر̲̅دا̲̅ر̲̅ سا̲̅ئ̲̅ی̲̅ن̲̅ :
*پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے*
*بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے*
*آنسو بنے لفظ اور لفظ بنے غزل*
*اور ان غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے*
2026-11-09 16:39:05
1
juliette ❤️ :
wafadari agr khun ma ho to mahinay maini nai rakhtay
2026-11-09 17:12:14
1
𝄞 𝐎𝐘🅔︎e̶ 𝐊 𝐇 𝐀 𝐍 𝄞💔 :
چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں
💔😭
2026-11-10 02:53:44
0
︵✰ᴬᵇᵈᵘˡˡᵃʰsʲᵃᶰi◦•●◉ :
بچھڑنے کا تعلق مہینوں سے نہیں، نیتوں سے ہوتا ہے؛ جو نبھانا چاہیں وہ ہر موسم میں ساتھ رہتے ہیں۔"
❣️
2026-11-10 01:53:38
0
Dr islam💉 :
Hyaeeeee😌
2026-11-10 02:08:06
0
❤️S❤️ :
💔💔
2026-11-09 16:23:14
0
محمد عرفان سیالوی :
💔💔💔💔
2026-11-09 16:13:24
1
آرائیں بادشاہ یاراں دا یار :
👍👍👍
2026-11-09 15:57:20
0
Maher hamza😎 :
@🖤:*نظر نہ آؤں اتنا بھی دور نہ کر*___❤🩹🥹
*پوری طرح بدل جاوں اتنا بھی مجبور نہ کر💔🥲*
2026-11-09 19:53:17
1
🕊️DarkՏ𝑜𝘂ʟ 𝕫𝖚𝖇𝖆𝖎𝖗🥀 :
*. جدائی 💔😭*
*مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں 😭*
*میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں 💔*
*جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے 🥲*
*آج میں اس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں 😭*
*کیسے بیان کروں میں اپنی دردِ جدائی 💔*
*میں اپنا محبوب اس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں 😭*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Zubair🩷⃝🧸 *
2026-11-09 22:00:48
1
To see more videos from user @mohabbat_ki_hari_larki0, please go to the Tikwm
homepage.