@m.muslim381: گزشتہ سال کے انہی ایام کی ایک خوب صورت یاد ! جب استادِ محترم حضرت مولانا یونس قاسمی صاحب مدظلہم العالیہ اپنے آخری درس میں آخری روایت خود پڑھ رہے تھے۔ آج پھر وہی ایام لوٹ آئے ہیں تو گزشتہ سال کے وہ خوبصورت لمحات بھی ایک بار پھر یادوں میں تازہ ہوگئے ہیں۔ اس یادگار منظر کی ویڈیو ہمارے ساتھ بیٹھے ایک ساتھی نے بنائی تھی۔❤️ #viral #viralvideo #foryou #foryoupage #tiktok