@zoya__naz: یا اللہ! جس شخص سے تُو نے مجھے اتنی محبت کروائی ہے۔۔۔ ❤️🤲🏻 اُسے کبھی بھی مجھ سے دور مت کرنا، میری محبت کو میری زندگی سے جدا مت کرنا۔ یا اللہ! میں نے اُسے دل سے چاہا ہے، اُسے اپنی ہر دعا میں مانگا ہے۔ اُس کی خوشیاں میرے نصیب میں لکھ دینا، اُس کے ہر دکھ کو میری محبت سے مٹا دینا۔ ہمارے درمیان ہمیشہ محبت اور وفا قائم رکھنا، ہمیں ہر بری نظر اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔ ہمارے رشتے کو اپنی رحمتوں سے نواز دینا، اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے سکون بنا دینا۔ یا اللہ! اگر وہ میرے حق میں خیر ہے تو اُسے ہمیشہ میرے نصیب میں رکھنا، ہماری محبت کو حلال رشتے میں بدل دینا اور ہمیں دنیا و آخرت میں ایک دوسرے کا ساتھی بنانا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️🫀 #foryou #foryoupage