@alimahar92: 🌙 شقّ القمر | معجزۂ رسولِ خدا ﷺ ❤️ جب منکرین نے رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے نشانی طلب کی، تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے چاند دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔ یہ عظیم معجزہ قرآنِ مجید کی سورۂ قمر میں بیان ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ ترجمہ: قیامت قریب آگئی اور چاند شق ہوگیا۔ 📖 سورۃ القمر: آیت 1 یہ معجزہ اللہ تعالیٰ کی قدرت اور رسولِ خدا ﷺ کی صداقت کی نشانی ہے۔ 🎬 یہ ویڈیو 100% AI-generated اور fictional cinematic presentation ہے۔ یہ اصل تاریخی فوٹیج نہیں بلکہ قرآنِ مجید میں بیان کردہ معجزۂ شقّ القمر کی ایک تخیلاتی بصری عکاسی ہے۔ مقصد صرف عقیدت اور محبت کا اظہار ہے۔ یا رسول اللہ ﷺ ❤️ #شق_القمر #معجزہ_رسول_خدا #محمد_مصطفیٰﷺ #قرآن_مجید #سورۃ_القمر