@amanparast774: زندگی ہمیشہ ہمارے حق میں نہیں ہوتی، کبھی حالات انسان کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں، کبھی راستے مشکل ہو جاتے ہیں اور کبھی منزل بہت دور محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اصل طاقت یہی ہے کہ انسان مشکل وقت میں بھی ہمت نہ ہارے۔ جب تک جسم میں جان اور دل میں حوصلہ ہو، اپنی جنگ لڑتے رہو۔ کامیابی صرف اُن لوگوں کو ملتی ہے جو حالات کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے مقصد کے لیے آخری حد تک کھڑے رہتے ہیں۔ 🖤🐺 #capcut #uktiktok #trending #tiktok #viral